کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں اتوار21 جون2026 کیلئے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے جبکہ قیمت فروخت 279.30 روپے ریکارڈ کی گئی۔
فاریکس مارکیٹ کے مطابق برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 371.49 روپے اور قیمت فروخت 375.25 روپے رہی جبکہ یورو 318.12 روپے میں خریدا اور 322.17 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 74.25 روپے اور قیمت فروخت 75 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ یو اے ای درہم 75.95 روپے میں خریدا اور 76.75 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 195.71 روپے اور قیمت فروخت 200.25 روپے، آسٹریلوی ڈالر کی قیمت خرید 192.90 روپے اور قیمت فروخت 196.75 روپے جبکہ چینی یوآن کی قیمت خرید 38.10 روپے اور قیمت فروخت 38.85 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278.15 روپے جبکہ قیمت فروخت 278.65 روپے رہی۔
برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 366.76 روپے اور قیمت فروخت 367.42 روپے جبکہ یورو کی قیمت خرید 318.25 روپے اور قیمت فروخت 318.83 روپے ریکارڈ کی گئی۔
Pakistan Image