اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھنے سے اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنیادوں پر استوار ہو رہی ہے۔ پاک چین مشترکہ ٹائر کمپنی (سروس لانگ مارچ ٹائرز) نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی لسٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ سروس لانگ مارچ ٹائرز پاکستان کے ’’سروسز گروپ‘‘ اور چین کی ’’چاؤیانگ لانگ مارچ …
Read More »پاکستان
کراچی رینجرز کیمپ حملہ؛ بھارتی حمایت یفتہ تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک، افغان خارجی گرفتار
کراچی(پاکستان امیج) بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے دہشت گردوں نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر حملہ کیا، رینجرز کے چوکس جوانوں کے فوری جواب سے خوارج کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے جبکہ تین خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جو افغان شہری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 جون …
Read More »کے پی ٹی کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم
کراچی (پاکستان امیج)کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی نے 5 کروڑ 46 لاکھ 85 ہزار ٹن کارگو ہینڈلنگ کا سابقہ ریکارڈ عبور کر لیا، کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بحری شعبے کی ترقی کا واضح ثبوت …
Read More »روپے کے مقابلے میں ڈالر، درہم اور دینار کتنے مہنگے؟ 27 جون 2026 کی ریٹ لسٹ
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری …
Read More »سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج سونا کتنا سستا ہوگیا؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 31 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی دیکھی …
Read More »اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے فروغ کیلئے تعاون کا اعادہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے، جس میں خطے کی صورتِ حال اور امن کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے قیام کے لیے پاکستان کے …
Read More »ایرانی صدر کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا: وزیراعظم
کراچی(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا۔ کراچی میں پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاس ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دوست ممالک کے کیڈٹس کو دیکھ کر …
Read More »کراچی میں پارہ 36 ڈگری تک جا سکتا ہے؟ کیا بارش ہوگی؟ پیشگوئی سامنے آگئی
کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے لیے پیش گوئی بھی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ شہر میں معمول سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی …
Read More »سفری پابندیاں اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج ) سفری پابندیوں اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے شہریوں پر سفری پابندیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کسی بھی شہری پر سفری پابندیاں صرف قانونی اتھارٹی اور مقررہ قانونی طریقہ کار کے مطابق ہی عائد کی …
Read More »حکومت نے کمرشل طیاروں کے فیول کی قیمت میں کمی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی نئی قیمت 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جیٹ فیول کی قیمت میں کمی سے ایئرلائنز کو طیاروں …
Read More »
Pakistan Image