کراچی)(پاکستان امیج) نبی بخش پولیس نے سانحہ گل پلازہ کا چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع کروا دیا، جو اسکروٹنی کے بعد عدالت میں جمع کروایا جائے گا۔ کراچی سٹی کورٹ میں تھانہ نبی بخش پولیس کے تفتیشی افسر نے سانحہ گل پلازہ کا چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع کروا دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق اسکروٹنی کے بعد چالان عدالت میں جمع …
Read More »پاکستان
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں بہت بڑا اضافہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے اگلے مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا صوبے کے اگلے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے 780 فیصد بڑھا دیا گیا ہے۔ …
Read More »سونا سستا ہونے کا رجحان جاری، 28 جون 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 31 ہزار روپے کی سطح پر آگئی جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ …
Read More »ملک کی معروف شیف راحت علی انتقال کر گئیں، مداحوں کا اظہار تعزیت
لاہور(پاکستان امیج)ملک کی مشہورومعروف شیف راحت علی انتقال کر گئی ہیں، سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں نے ان کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیف راحت علی ملک کی معروف شخصیات میں شمار ہوتی ہیں جس نے گھریلو کھانا پکانے کو آسان اور دلچسپ انداز میں پیش کرکے عوام کی توجہ حاصل کی۔ …
Read More »پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل
لاہور(پاکستان امیج) پیمرا نے جیو نیوز کو 10 محرم الحرام کو پروگرام سفر عشق میں ناقابل قبول مذہبی تصویرکشی کرنے پر نوٹس بھیجتے ہوئے جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کیلئے معطل کر کے نشریات بند کرنے کا حکم دے دیا۔ پیمرا کے مطابق 10محرم الحرام کو جیو نیوز کے پروگرام سفر عشق میں ناقابل قبول مذہبی تصویرکشی کی گئی، …
Read More »آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی نے 33 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے 33 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات میں روایتی الیکٹیبلز کے بجائے نوجوان اور نظریاتی کارکنوں کو …
Read More »آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) این ڈی ایم اے نے آج سے تین جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور متوقع پری مون سون بارشوں کے باعث شمالی علاقوں میں گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا …
Read More »بلوچستان کے عوام کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی اور ناانصافی برداشت نہیں: شجاعت حسین
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اتحاد کی قوت سے امن کے دشمنوں کو شکست دیں گے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین سے مسلم لیگ ق بلوچستان کے وفد نے ان کی رہائش …
Read More »برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ ٹیم لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کی سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی
لاہور(پاکستان امیج)برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ ٹیم 2 ملکی ہوائی اڈوں لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کی سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ٹیم پیر سے دونوں ائیرپورٹس کا سیفٹی آڈٹ شروع کرے گی۔ پہلے مرحلے میں لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا آڈٹ ہوگا۔ برطانوی ماہرین کی ٹیم برطانیہ جانے والی براہِ راست پروازوں …
Read More »وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد ایم او یو پر دستخط کی مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کے …
Read More »
Pakistan Image