پاکستان

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

لاہور(پاکستان امیج) لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو گرام سے کم ہو کر 259 روپے فی کلو گرام ہو سکتی ہے۔ ایل پی جی کی وافر مقدار موجود ہونے کی وجہ سے قیمت میں کمی کی …

Read More »

وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر کل (یکم جولائی) سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شامل تمام ٹیکس اقدامات، ڈیوٹیز اور مالیاتی فیصلے یکم جولائی سے نافذ العمل ہوں …

Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے استحکام کے لیے خصوصی فنڈ قائم کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا، وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کیا گیا۔ وزارت خزانہ فنڈ کے قیام کا …

Read More »

آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگ میل عبور کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگ میل عبور کرلیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہوگا۔ ترجمان نے بتایا کہ رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل …

Read More »

مریم نواز کا پنجاب میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 5 سالوں کے دوران صوبے میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں مزید الیکٹرک بسیں، ای ٹیکسیاں، ای بائیکس اور ای تھری وہیلرز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں مریم …

Read More »

آئی ایم ایف شرائط، ایف بی آر کا افسران کے اثاثوں تک بینکوں کی رسائی کے اعداد و شمار جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ـپاکستان امیج) عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایف بی آر نے سرکاری افسران کے اثاثوں تک بینکوں کی رسائی کے اعداد و شمار جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر مراسلے کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے مقاصد کے لیے بینکوں کو …

Read More »

سونے و چاندی کی قدر میں مسلسل کمی! جانیں 30 جون 2026 کے فی تولہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 30 جون 2026 بروز منگل کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان …

Read More »

امریکی ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ یورو، پاؤنڈ اور ریال کے نئے نرخ بھی سامنے! جانیں تفصیل

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں 30 جون 2026 بروز منگل کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 279 روپے 20 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ 368 روپے 52 پیسے میں خریدا اور 372 روپے 25 …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے قانونی اجازت کے بغیر بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد)(پاکستان امیج) اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا جس میں حکم دیا گیا ہے کہ غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکاونٹ ہولڈرز کو نقصان نا پہنچایا …

Read More »

وزیر اعلی پنجاب کا طلبا کے لیے آسان ترین اقساط پر ’ای بائیکس‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ، الیکٹرک بسوں، ای ٹیکسیوں، ای بائیکس، ای تھری وہیلرز، ماس ٹرانزٹ منصوبوں اور مینوفیکچرنگ انڈسٹری پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پورے پنجاب میں ماحول دوست نقل و حمل کا سب سے بڑا …

Read More »