بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار،کس کو کتنا ریلیف ملے گا ؟ جانیے

اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا۔ ایکسپریس نیوز کا ذرائع کے حوالےسے کہنا ہے کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی جبکہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں والے صارفین کے بلوں میں 13 ہزار روپے تک کمی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق نگران حکومت کی عوامی ریلیف کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *