پاکستان

بلدیاتی انتخابات میں بری کارکردگی پر برہمی کا اظہار ، مریم نواز کا خیبر پختونخوا میں خود تنظیم سازی کرنے کا اعلان

پشاور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاورہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں بری کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا، مریم نواز نے صوبائی قیادت کی سخت سرزنش کی اور امیر مقام سے استفسار کیا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج برے کیوں آئے …

Read More »

سپیشل سیکرٹ کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (پاکستان امیج) سپیشل سیکرٹ کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سائفر کیس کی سپیشل سیکرٹ کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ان کیمرہ سماعت کی، عمران خان کے وکیل بابر اعوان اور سلمان صفدر نے …

Read More »

’وہ تو پارٹی کا ہی حصہ ہیں‘ عون عباس کے پارٹی چھوڑنے پر پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ردعمل آگیا

لاہور، اسلام آباد (پاکستان امیج) یکم ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور اب اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ردعمل بھی آگیا، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ سینیٹر عون عباس بپّی تحریک انصاف کا حصہ …

Read More »

9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا تو سب کچھ طے تھا،عمران خان وزیر اعظم بھی بن جاتے، پرویز خٹک دل کی بات زبان پر لے آئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا تو سب کچھ طے تھا، چیئرمین پی ٹی آئی وزیر اعظم بن جاتے اور انڈر اسٹیڈنگ بھی ہو جاتی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ 9 …

Read More »

صدر تحریک انصاف پرویز الہیٰ کی گرفتاری پر اہلیہ نے کیا اقدام اٹھایا؟

لاہور(پاکستان امیج) صدر تحریک انصاف پرویز الہیٰ کی گرفتاری پر اہلیہ نے حبس بے جا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پرویز الہیٰ کو گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر رہا کر دیا گیا تاہم اسلام آباد پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا۔ پرویز الہیٰ کی اہلیہ نے لاہور …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، کونسی چیز کتنی مہنگی ہوئی؟ حکومت نے خود اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.54 فیصد اضافہ ہوا اور 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.54 فیصد اضافہ دیکھنے …

Read More »

پاسپورٹ بنوانے والےپاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، ہدایات جاری

کراچی (پاکستان امیج) ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفی جمال نے شہریوں کی سہولت کیلئے آن لائن اپوائنمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفی جمال نے زونل پاسپورٹ دفاتر کو نئی ہدایت جاری کردی۔ڈی جی پاسپورٹس نے کہا ہے کہ شہریوں کی سہولت کیلئے آن لائن اپوائنمنٹ سسٹم متعارف کرایاجائے اور …

Read More »

مہنگائی، بجلی کے زائد بل، آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کراچی / لاہورکوئٹہ(پاکستان امیج) مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آج ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی۔ کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ اور بسیں بھی معمول …

Read More »

مہنگائی کے خلاف وکلاء بھی میدان میں آگئے، عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

راولپنڈی(پاکستان امیج) پنجاب بار کونسل نے بجلی، پٹرول، ڈیزل، چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف صوبے بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پنجاب بار کونسل کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ بجلی اور پٹرول سمیت دیگر اشیا کے قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے سے مہنگائی نے متوسط طبقے کی کمرتوڑ دی ہے، بار کونسل نے …

Read More »

تحریک انصاف کو جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ سینیٹرعون عباس بپی نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، میں سمجھتا ہوں یہ پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دھبہ ہے، یہ قوم …

Read More »