اسلام آباد(پاکستان امیج) نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیویز کی شرح میں ردوبدل کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی شرح میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے اسے ڈھائی روپے سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دیا …
Read More »پاکستان
اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ پاکستان میں معاشی استحکام اور اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کے باعث نوجوان سرمایہ کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال اگست سے مئی تک 1 لاکھ 80 ہزار 148 نئے ریٹیل …
Read More »اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری کے لیے سات رکنی انٹرویو کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے قائم انٹرویو کمیٹی کے چیئرمین جسٹس حسن اظہر رضوی ہوں گے، جبکہ سندھ ہائیکورٹ اور بلوچستان …
Read More »مریم نواز اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کی اہم ملاقات، بجٹ اجلاس، سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبے کی سیاسی صورتحال اور پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے عوامی خدمت اور مؤثر قانون سازی کے عزم …
Read More »پنجاب حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کو 20،20 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے باعث جاں بحق ہونے والے 14 بچوں کے لواحقین کو پنجاب حکومت نے 20، 20 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک نے کہا کہ جاں بحق بچوں کے والدین کو 20، 20 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے …
Read More »شدید گرمی کے بعد بارشوں کی دستک، پشاور میں ہیٹ انڈیکس 60 ڈگری کے قریب
پشاور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی، حبس اور بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فضائی نمی میں اضافے کے باعث کئی شہروں میں ہیٹ انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے، جس سے گرمی کی شدت معمول …
Read More »وزیراعلیٰ سندھ نے این ای ڈی یونیورسٹی میں گوگل جیمنائی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح کر دیا
کراچی (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این ای ڈی یونیورسٹی میں گوگل جیمنائی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح کرتے ہوئے اسے سندھ کے تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گوگل جیمنائی کارنر مستقبل کی طرف سندھ کا …
Read More »پنجاب میں 9 لاکھ کسان کارڈ جاری، 360 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کسان کارڈ پروگرام اور زرعی میکانائزیشن کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں اب تک 9 لاکھ کسان کارڈ جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ کسان کارڈ پروگرام میں مزید 50 ہزار کاشتکاروں کو …
Read More »پی ٹی آئی نے بہت اچھا بجٹ پیش کیا، صرف میرٹ پر کام ہو رہا ہے: بیرسٹر گوہر
پشاور(پاکستان امیج ) پشاور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے خیبر پختونخوا میں بہت اچھا بجٹ پیش کیا ہے اور خیبر پختونخوا میں صرف میرٹ پر کام ہورہا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی تقرری پر کچھ لوگ سیاست کر …
Read More »کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے بڑی خوشخبری، مزید 32 ہزار گھر تعمیر ہوں گے
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، جس کے تحت کم آمدنی والے خاندانوں کو بلاسود ہاؤسنگ قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق اب تک پروگرام کے تحت 1 لاکھ 66 ہزار بلاسود قرضے جاری کیے جا چکے …
Read More »
Pakistan Image