کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں 30 جون 2026 بروز منگل کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 279 روپے 20 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
برطانوی پاؤنڈ 368 روپے 52 پیسے میں خریدا اور 372 روپے 25 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یورو کی خریداری 318 روپے 55 پیسے اور فروخت 322 روپے 17 پیسے پر ہو رہی ہے۔
سعودی ریال 74 روپے 35 پیسے میں خریدا اور 75 روپے 5 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کا درہم 75 روپے 90 پیسے میں خریدا اور 76 روپے 75 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں کینیڈین ڈالر کی خریداری 197 روپے 31 پیسے اور فروخت 201 روپے 5 پیسے، آسٹریلوی ڈالر کی خریداری 190 روپے 25 پیسے اور فروخت 193 روپے 97 پیسے، چینی یوآن کی خریداری 38 روپے 10 پیسے اور فروخت 38 روپے 85 پیسے جبکہ جاپانی ین کی خریداری ایک روپے 71 پیسے اور فروخت ایک روپے 81 پیسے میں کی جا رہی ہے۔
دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 10 پیسے میں خریدا اور 278 روپے 60 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری 367 روپے 12 پیسے جبکہ فروخت 367 روپے 78 پیسے ہے جبکہ یورو 316 روپے 65 پیسے میں خریدا اور 317 روپے 22 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 74 روپے 6 پیسے میں خریدا اور 74 روپے 19 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
آسٹریلوی ڈالر کی خریداری 191 روپے 62 پیسے اور فروخت 191 روپے 96 پیسے، کینیڈین ڈالر کی خریداری 196 روپے 1 پیسہ اور فروخت 196 روپے 36 پیسے، چینی یوآن کی خریداری 40 روپے 89 پیسے اور فروخت 40 روپے 96 پیسے جبکہ جاپانی ین کی خریداری ایک روپے 71 پیسے اور فروخت ایک روپے 72 پیسے میں ہو رہی ہے۔
علاوہ ازیں انٹربینک میں ہانگ کانگ ڈالر، سنگاپور ڈالر، سوئس فرانک، ڈینش کرون، سویڈش کرونا اور تھائی بھات کے نرخ بھی جاری کیے گئے ہیں۔
Pakistan Image