پاکستان

چینی برآمد کرنے کا آئیڈیا کس کا تھا ؟ رانا ثناء اللہ نے حیران کن بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چینی برآمد کرنے کا مؤقف آصف زرداری کا تھا، مگر فیصلہ پوری کابینہ نے کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا، کس ریٹ پر فروخت ہوا؟

کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی گراوٹ، 4 روپے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 304 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں 1.44 روپے کی بھاری کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 303.50 روپے پر …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ؛پرویز الٰہی کے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پراسیکیوٹر جنرل کی پرویز الٰہی کے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پرویز الٰہی کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،پرویز الٰہی …

Read More »

رواں ماہ آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے کی کمی آئے گی

لاہور(پاکستان امیج)آٹے کے درآمدکنندگان نے کہا ہے کہ رواں ماہ فی کلو آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کی کمی آئے گی۔ آٹا امپورٹرز کا کہنا ہے کہ روس سے گندم کے 3 جہاز جلد کراچی پہنچ رہے ہیں، پہلا جہاز ایم وی بیکس ہلیل 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا، جہاز میں 60 ہزار میٹرک ٹن گندم …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں 1.44 روپے کی بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور سٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے جوکہ چند دن قبل 336 پر فروخت ہو رہا تھا گزشتہ روز …

Read More »

ناراض بیوی کو منانے گئے شوہر نے غصے میں آ کر ساس، سسر اور سالے کو قتل کر دیا

بنوں (پاکستان امیج)بنوں میں ناراض بیوی کو منانے کیلئے آئے شوہر نے فائرنگ کرکے ساس، سسر اور سالے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں شوہر اپنی بیوی کو منانے کیلئے سسرال آیا، تلخ کلامی پر شوہر نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے ساس سسر اور ملزم کا سالا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا …

Read More »

حلیم عادل شیخ پہلے سے گرفتار ہیں، رہائی پر پھر گرفتاری کا خدشہ ہے، وکیل، عدالت نے جیل حکام کو حکم جاری کر دیا

کراچی(پاکستان امیج) حلیم عادل شیخ کے وکیل نے عدالت میں دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ظاہر کر دیا، کہتے ہیں وہ پہلے سے گرفتار ہیں، رہائی پر پھر گرفتاری کا خدشہ ہے، عدالت نے جیل حکام کو ہدایات جاری کر دیں ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق جعلسازی اور جان سے مارنے کی دھمکی سمیت دیگر الزامات کے کیس میں …

Read More »

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگی قیادت کو عوام کے غیض و غضب کا علم ہے، ملک چھوڑ کر جا چکے : شیخ رشید

راولپنڈی(پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگی قیادت کو عوام کے غیض و غضب کا علم ہے، ملک چھوڑ کر جا چکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان، پیپلزپارٹی پر اور پیپلز پارٹی، نون لیگ پر …

Read More »

لاہور میں لڑکیوں کو زندہ جلانے والے ملزم نے جرم کا اعتراف کر لیا ، لڑکی سے کیا رشتہ تھا ؟

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں گھر کی چھت پر لڑکیوں کو زندہ جلانے والے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 3 ماہ قبل لاہور میں پیش آیا تھا جہاں گھرکی چھت پر دو لڑکیوں کو زندہ جلا دیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عتیق جلائی گئی ایک لڑکی کا منگیتر تھا، لڑکی …

Read More »

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن، سپریم کورٹ کے ججز پر حکومتی اعتراض کی درخواست خارج

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے تین ججز پر حکومتی اعتراض کی متفرق درخواست جاری کردی۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے مختصر فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 3 ججز پر اٹھائے گئے اعتراضات عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے۔ متفرق درخواست مسترد کی جاتی ہے۔ …

Read More »