بنوں (پاکستان امیج)بنوں میں ناراض بیوی کو منانے کیلئے آئے شوہر نے فائرنگ کرکے ساس، سسر اور سالے کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں شوہر اپنی بیوی کو منانے کیلئے سسرال آیا، تلخ کلامی پر شوہر نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے ساس سسر اور ملزم کا سالا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد فرار ہو جانے والے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image