راولپنڈی(پاکستان امیج) حکومت نے بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں حکام نے متعلقہ اداروں کو سخت ہدایات جاری کردی ہیں۔ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کو سخت ہدایات جاری کردیں گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے ڈویژنل ایس پیز، سب ڈویژنل پولیس افسران …
Read More »پاکستان
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے
کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق یکم ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب12 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر 25 اگست سے یکم ستمبر تک 4 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات عوام کی پہنچ سے باہر، حکومت نے کمپنیوں اور ڈیلرز کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کی معاشی تعاون کمیٹی کی طرف سے ڈیلرز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع میں 1روپے64پیسے کے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پیٹرول و ڈیزل پر او ایم سی …
Read More »فواد چوہدری نے ڈالر کی قیمت میں کمی کا کریڈٹ آرمی چیف کو دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈالر کی قیمت میں کمی کا کریڈٹ آرمی چیف کو دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف اور ان کی ٹیم کی بروقت مداخلت نے پاکستان کو کرنسی مارکیٹ میں بلیک مارکیٹرز کی طرف سے پیدا ہونے والے انتشار سے بچا لیا ہے۔فواد …
Read More »ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن،چینی کے ہزاروں بیگ برآمد ،گودام سیل
ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج)ذخیرہ اندوزں کیخلاف آپریشن کے دوران چینی کے 5 ہزار سے زائد بیگ برآمد کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن کر کے چینی کے 5 ہزارسے زائد بیگ برآمد کر لیے ہیں۔ اس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ نےراجن پور کے علاقے بیٹ سونترا میں گودام پر …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد لانے کے حق میں نہیں تھے، مولانا فضل الرحمان
لاہور(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہم چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتمادلانے کے حق میں نہیں تھے۔ لاہور میں اینکر پرسنز سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ 2018میں اسمبلی میں بیٹھنے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی وجہ سے کیا اور ان کی وجہ سے ہی عدم اعتماد لائے جس …
Read More »190ملین پاؤنڈ کیس،تحریک انصاف کے سابق رہنما ملک امین اسلم نیب میں پیش ہوگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم 190ملین پاؤنڈ کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملک امین اسلم نیب راولپنڈی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، جہاں نیب ٹیم نے ان سے دو گھنٹے سے زائد تفتیش کی جبکہ سابق وفاقی وزیر نے بیان ریکارڈ …
Read More »انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو دوسرے روز بھی بڑا دھچکا لگ گیا
کراچی(پاکستان امیج)چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے4 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت304روپے94پیسے کی سطح پرآگئی ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کی …
Read More »جمہوری ممالک میں نگران حکومت کا تصور ہی نہیں،مولانا فضل الرحمان
لاہور (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جمہوری ممالک میں نگران حکومت کا تصور ہی نہیں،موجودہ ملکی صورتحال میں انتخابات ناگزیر ہیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات فروری کے آخر تک ہوں گے، جو حالات قبائلی علاقوں میں ہیں الیکشن …
Read More »دہشت گردوں کیخلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی(پاکستان امیج) کور کمانڈر کونفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حوصلہ افزائی کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 259ویں کور …
Read More »
Pakistan Image