کراچی(پاکستان امیج)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے اقدامات کے بعد ڈالر 20 سے 25 روپے سستا ہوگیا، ڈالر 300 روپے سے اوپر نہیں جائے گا، سسٹم اور مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ضرور ہوگا۔ معاشی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ کراچی میں تاجر و کاروباری برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے بھی نگران حکومت کو نشانے پر رکھ لیا
مانسہرہ(پاکستان امیج) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بدترین بحرانوں کا شکار ہے اور نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے۔ مانسہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں وزارت چھوڑ کر اس لیے گیا کہ تبدیلی آئے …
Read More »چترال حملہ، دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کے سربراہ کو طلب کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان دفتر خارجہ نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پرافغان سفارتخانے کے سربراہ کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان نے افغان سفارتخانےکے سربراہ کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا، خیال رہے کہ 6 ستمبر کی رات چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے …
Read More »پی ٹی آئی کا صدر مملکت سے عام انتخابات کی تاریخ کے بلا تاخیراعلان کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عام انتخابات کی تاریخ کے بلا تاخیر اعلان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس سے متعلق اعلامیہ میں کہا گیا کہ صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کے فوری تعین کےلیے قرار داد متفقہ …
Read More »انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، کتنے روپے پر بند ہوا ؟ جانئے
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 305.95 روپے پر بندہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر …
Read More »پرویز الہیٰ کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، کس زون میں رکھا جائے گا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز ے مطابق جیل عملے نے پرویز الہیٰ کی آمد سے پہلے ہی تیاری کر رکھی تھی، جیل پہنچنے پر ان کا فوری میڈیکل کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ابتدائی قانونی تقاضے پورے کر کے پرویز …
Read More »5 ہزار روپےکے نوٹ کی بندش کی خبروں پر وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر 5 ہزار روپےکے نوٹ کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مرتضیٰ سولنگی نے ایکس پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا جعلی نوٹی فکیشن شیئر کیا ہے جس میں وزارت خزانہ کی جانب سے 5 …
Read More »مریم نواز رواں ماہ سندھ فتح کرنے نکلیں گی، شیڈول تیار ہونے لگا
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز عام انتخابات کے تناظر میں پیپلز پارٹی کے گڑھ سندھ کو فتح کرنے نکلیں گی، ان کے دورے کا شیڈول تیار کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پارٹی کی نائب صدر مریم نواز متوقع طور پر کراچی اور حیدرآباد جائیں گی، سندھ کی اہم …
Read More »ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا معاملہ ؛ محمد خان بھٹی کا 13ستمبر تک جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر محمد خان بھٹی کا 13ستمبر تک جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے معاملے پر پرویز الٰہی کے شریک ملزم محمد خان بھٹی کو پیش کیا گیا،عدالت نے پرویز الٰہی کے شریک …
Read More »سائفر کیس ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ملتوی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ اسلام آباد کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ملتوی ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کل چھٹی پر ہوں گے،جج کی رخصت کے باعث کل درخواست …
Read More »
Pakistan Image