لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں گھر کی چھت پر لڑکیوں کو زندہ جلانے والے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ 3 ماہ قبل لاہور میں پیش آیا تھا جہاں گھرکی چھت پر دو لڑکیوں کو زندہ جلا دیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عتیق جلائی گئی ایک لڑکی کا منگیتر تھا، لڑکی کی بڑی بہن کی شادی عتیق کے بڑے بھائی سے ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عتیق حاضر سروس سرکاری ملازم ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image