نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کو وفاقی وزیر مقرر کیا، صدر نے تقرری ی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔

فواد حسن فواد اور ان کی اہلیہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے سکینڈل میں رواں سال کے شروع میں احتساب عدالت نے بری کر دیا تھا، فواد حسن فواد نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے پر امور سر انجام دیئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *