چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی تردید کردی ،ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی ملاقات کی خواہش کااظہار کیاگیانہ ایسی کوئی ملاقات ہوئی،میڈیاپر چلنے والی خبروں کی مکمل تردید کی جاتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *