پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 26 روپے2 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔

26روپےفی لیٹر اضافے کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے ہوگئی ہے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 329 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *