اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ریلویز کا کراچی تا پشاور ریلوے اَپ گریڈیشن منصوبہ ایم ایل ون سی پیک سے نکل گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کو سیکریٹری اقتصادی امور حمیر کریم نے بتایا کہ پاکستان ریلویز کا اہم منصوبہ ایم ایل ون سی پیک سے نکل گیا ہے، ایم ایل ون کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک …
Read More »پاکستان
جیلوں کو حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کا مشن، وزیراعلیٰ نے بڑے اصلاحاتی منصوبوں کی منظوری دیدی
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی جیلوں کو صرف سزا گاہوں کے بجائے حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز کرتے ہوئے متعدد اہم منصوبوں اور اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی زیرِ صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں جیلوں میں گنجائش سے زائد …
Read More »سبمرین کیبل کی مرمت مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی، پی ٹی اے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سبمرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 (SMW5) میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کامیابی سے دور کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق کیبل میں خرابی …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتیں آسمان سے زمین پر کیسے آئیں؟ مزید کتنا سستا ہوگا؟ وجوہات اور مستقبل کا منظر نامہ جانیں
کراچی (پاکستان امیج) ساتویں آسمان کو پہنچی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تین ماہ میں بڑی کمی کیسے ہوئی مزید کتنا سستا ہوگا اہم تجزیہ سامنے آ گیا۔ سونے اور چاندی کی قیمتیں جو رواں برس کے آغاز میں ساتویں آسمان کو چھو رہی تھیں، صرف تین ماہ میں اس میں اتنی گراوٹ آئی کہ سب حیران ہیں۔ رواں …
Read More »پاکستانی نوجوان راتوں رات امیر ہونے کے لیے کہاں انویسٹ کر رہے ہیں؟ بڑا انکشاف
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستانی نوجوانوں نے پیسہ کمانے کے لئے اسٹاک مارکیٹ کا رخ کر لیا، نئے رجسٹرڈ ہونے والے سرمایہ کاروں میں 18 سے 30 سال کے نوجوانوں کا تناسب 41 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بڑھتے ہوئے معاشی استحکام اور اسٹاک مارکیٹ کی مسلسل بہترین کارکردگی کے باعث نوجوان سرمایہ کاروں کی تعداد میں نمایاں …
Read More »پاکستان میں مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کے لئے الرٹ جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کے دوران ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ممکنہ قدرتی آفات اور سیلابی خطرات کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری …
Read More »چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ، ذرائع
اسلام آباد (پاکستان امیج)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی اگلے ماہ اگست میں ہوگی، سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی اگلے ماہ 8 اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گی، جسٹس عالیہ نیلم کو ان کی جگہ …
Read More »کراچی: گھریلو ملازمہ ریٹائرڈ ایف بی آر افسر کے گھر سے 40 لاکھ کی چوری کر کے فرار
کراچی(پاکستان امیج)عزیز آباد میں گھریلو ملازمہ ریٹائرڈ ایف بی آر افسر کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد کی چوری کر کے باآسانی فرار ہوگئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گھریلو ملزمہ نے 40 لاکھ مالیت سے زائد کے زیورات اور نقدی چوری کیے، 6 روز قبل ہی ملزمہ کو کینسر کی مریضہ کی تیمارداری کیلیے رکھا گیا تھا۔ پولیس نے …
Read More »اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد پشاور، اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت …
Read More »امریکی ڈالر اور سعودی ریال کتنا مہنگا؟ 2 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹسامریکی ڈالر اور سعودی ریال کتنا مہنگا؟ 2 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …
Read More »
Pakistan Image