پاکستان

لاہور: تعمیراتی کام کے دوران اسکول کی چھت گر گئی، 1 بچہ جاں بحق، 4افراد زخمی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تعمیراتی کام کے دوران اسکول کی چھت گرجانے کے نتیجے میں 1 بچہ جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اسکول کی چھت اس وقت گری جب اسکول کی تیسری منزل زیر تعمیر …

Read More »

مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ ہراساں کرنے کے مقدمے میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ریاض (پاکستان امیج ) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےسعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف سے ملاقات کی،جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ …

Read More »

عوام کو بہترین سفری سہولیات کیلئے گرین بسیں تحصیلوں تک پہنچائیں گے: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ صوبے میں عوام کو جدید، محفوظ اور باعزت سفری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، پنجاب کی تمام تحصیلوں تک گرین بسیں پہنچائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے 6 اضلاع میں گرین بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

پنجاب اور ازبک قراقلپاقستان کے درمیان اقتصادی و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ازبکستان کے خود مختار خطے قراقلپاقستان کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد میں کونسل آف منسٹرز کے چیئرمین فرخد ارمانوف اور پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علیشیر توختایوف شامل تھے، وزیر اعلیٰ نے معزز مہمانوں کا …

Read More »

جموں و کشمیر اور گلگت کی ترقی، عوامی فلاح کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

Read More »

واٹس ایپ گروپ کا ممبر یا ایڈمن ہونے سے متعلق ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے واٹس ایپ گروپس کا ممبر یا ایڈمن ہونے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عالیہ نے واٹس ایپ گروپس سے متعلق ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف کسی واٹس ایپ گروپ کا رُکن یا ایڈمن ہونا بذاتِ خود جرم یا فوجداری ذمہ داری نہیں بنتا۔ عدالت نے اپنے …

Read More »

سونا مہنگا ہوگیا, عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی(پاکستان امیج) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پانچ ٹریڈنگ سیشنز کے بعد آج قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 91 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت بڑھ کر 4ہزار 63ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے …

Read More »

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہے گا، جبکہ شام اور رات کے اوقات میں مختلف علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 29.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں زمینوں کی خریدو فروخت ، رجسٹریشن ، انتقال سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نےشاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ اور سنگجانی زمین کی خرید و فروخت اور انتقال پر عائد انتظامی پابندی غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےشاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ اور سنگجانی زمین کی خرید و فروخت اور انتقال پر عائد انتظامی پابندی غیر قانونی قرار دے دی، جسٹس محمد آصف نے فضل عباس …

Read More »