پاکستان

سانحہ گل پلازہ کیس میں سرکاری وکلا نے پولیس تفتیش پر پھر سوال اٹھا دیے

کراچی(پاکستان امیج) سانحہ گل پلازہ کیس میں سرکاری وکلا نے پولیس تفتیش پر پھر سوال اٹھا دیے اور چالان ایک بار پھر واپس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گل پلازہ میں پیش آنے والے سانحے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں سرکاری وکلا نے پولیس کی تفتیش پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے چالان کو ناقص اور …

Read More »

سونے کی قیمت میں طویل کمی کے بعد اچانک اضافہ، 3 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں طویل کمی کے بعد اچانک اضافہ ہوا، 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط …

Read More »

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 3 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …

Read More »

پاکستان کے ذخائر 22 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

کراچی (پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کا حجم 22 ارب ڈالرز سے زائد ہوگیا ہے۔ مرکزی بینک نے اضافے کی وجوہات سے بھی پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی ملکیت میں موجود زر مبادلہ ذخائر کا ڈیٹا جاری کردیا۔ 24 جون کو ختم ہونے والے ہفتے …

Read More »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دانہ سر میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے شیرانی دانہ سر میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعظم کا اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی ء درجات کی دعاء وزیراعظم کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت وزیر اعظم …

Read More »

پنجاب میں ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 8 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں ریسٹورنٹس، کیفے، کافی شاپس، فوڈ چینز اور دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس سمیت مختلف سروس سیکٹرز پر نئی سیلز ٹیکس شرح نافذ کر دی گئی ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے متعدد خدمات پر پہلے سے نافذ 5 فیصد کے بجائے 8 فیصد سیلز ٹیکس کا اطلاق شروع کر دیا ہے۔ نئی شرح کے تحت ریسٹورنٹس میں کریڈٹ …

Read More »

مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، مریم نواز

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، جیل میں جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے، جیل میں میری چیخیں کسی نے نہیں سنیں، مجھے جیل جاکر احساس ہوا کہ بے بس قیدی کیسا محسوس کرتا ہے۔ یہ بات انہوں ںے جیل ریفارمز کانفرنس سے …

Read More »

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے منافع میں غیر معمولی اضافہ، تحقیقات کیلئے شہری عدالت پہنچ گیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے غیر معمولی منافع کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے درخواست پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جوڈیشل پینل ایکٹوازم کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ …

Read More »

ژوب میں کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی میں گرنے سے خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ Flora& Fauna ریسکیو ذرائع …

Read More »

علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم آج ایران روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف آج ایران اور ترکیہ کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم ایران جائیں گے، جہاں وہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم، وفاقی کابینہ کے دیگر ارکان اور اعلیٰ سطح کا وفد …

Read More »