کراچی(پاکستان امیج) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 11 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 174ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں …
Read More »پاکستان
اپنا گھر پروگرام، فنانسنگ اسکیم کے تحت قرض لینا مزید آسان ہوگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) اپنا گھر پروگرام کے لیے فنانسنگ اسکیم کے تحت قرض لینا مزید آسان ہوگیا۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں نان بینکنگ کمپنیوں کو شامل کرکے ہاؤسنگ فنانس کے نئے دروازے کھول دیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کو اس اسکیم کا حصہ بنانے …
Read More »حکمرانوں اور بیرونی طاقتوں کی خواہشات پر تاریخ مسخ کی گئی: خواجہ آصف
سیالکوٹ(پاکستان امیج)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں استاد اور شاگرد کے رشتے کا تقدس متاثر ہوا ہے، جبکہ تعلیمی نصاب اور تاریخ کو مختلف ادوار میں حکمرانوں اور بیرونی طاقتوں کی ترجیحات کے مطابق مسخ کیا گیا، جس کے باعث نئی نسل کو درست تاریخی شعور اور کردار سازی پر مبنی تعلیم نہیں مل سکی۔ …
Read More »سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے کا واقعہ، کشتی آپریٹر گرفتار
سوات(پاکستان امیج)سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے کے واقعے کے بعد کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کشتی آپریٹر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جھیل حادثے میں لاپتا لڑکی کی تلاش کیلئے چوتھے روز بھی سرچ آپریشن جاری ہے، کشتی الٹنے …
Read More »محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے اورآندھی، جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنےکے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور کل …
Read More »ملکی معیشت کا بوجھ تنخواہ دار طبقے کے کندھوں پر، ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ سے زیادہ ٹیکس ادا کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے زیادہ ٹیکس ادا کرکے ملکی معیشت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ پاکستانیخبریں نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے نے قومی خزانے میں 633 ارب روپے کا ریکارڈ انکم ٹیکس جمع کروایا جو کہ بااثر …
Read More »عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے پھر محروم، حکومت نے لیوی بڑھادی
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر لیوی میں اضافہ کرکے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستانی عوام تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی سے محروم ہیں، جب کہ حکومت نے نرخوں میں معمولی کمی کرکے پیٹرول پر …
Read More »درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 14.94 فیصد اضافہ کیا گیا۔ سوئی ناردرن کیلئے درآمدی گیس کی نئی قیمت 19.52 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر جب کہ …
Read More »سانحہ کاہنہ: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، مالی امداد کے چیکس تقسیم
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے غمزدہ والدین سے ملاقات کی، ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور انہیں دلاسہ دیا۔ اس موقع پر حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاں بحق بچوں کے لیے 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے فی کس مالی امداد کے چیکس …
Read More »آج 3 جولائی اے گریڈ سولر پینلز کی تازہ ترین قیمتیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)آج 3 جولائی 2026 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں سولر پینل کی قیمتیں۔ پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت آپ کے شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔ اس کی چند وجوہات ہیں۔ مثال کے طور پر، آپ کو اسلام آباد یا پشاور کے مقابلے کراچی میں سولر شیٹس سستی مل سکتی ہیں۔ بہترین ڈیل حاصل …
Read More »
Pakistan Image