مریم نواز کی وطن واپسی،ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر پارٹی کارکنوں نے مریم نواز کا استقبال کیا وہ اہم پارٹی میٹنگز میں شرکت کےلیے چند روز قبل لندن گئی تھیں۔

مریم نے لندن میں قیام کے دوران اپنے بھائی حسن نواز کے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز پاکستان پہنچ کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *