فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست ؛ لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر آئی جی پنجاب سے 6اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست فرخ حبیب کے بھائی کی طرف سے دائر کی گئی ہے ،عدالت نے آئی جی پنجاب سے 6اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *