تلمبہ (پاکستان امیج) پولیس نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی اتفاقیہ موت کی رپورٹ درج کرلی گئی ہے، ورثا کی درخواست پر عاصم جمیل کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا، لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں مولانا طارق جمیل نے امت …
Read More »پاکستان
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف ن فیصلہ سنایا۔ لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا گیا۔ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ لال حویلی فوری ڈی سیل کی …
Read More »آڈیوز پر جو کمیشن بنا اس کے ٹی او آرز میں یہ تھا ہی نہیں کہ یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے،جسٹس بابرستار
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس معاملے پر جسٹس بابرستار نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آڈیوز پر جو کمیشن بنا اس کے ٹی او آرز میں یہ تھا ہی نہیں کہ یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے،اگر ہمارے فون کی نگرانی کی جا رہی ہے تو ہمیں پتہ ہونا چاہئے کہ ایسا کون کررہا ہے؟ نجی …
Read More »مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خودکشی کیوں کی ؟ مرحوم کے بڑے بھائی نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا
تلمبہ (پاکستان امیج)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق مرحوم کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل نے کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم کے بڑے بھائی نے ویڈیو پیغام میں عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کردی اور کہا کہ میرا بھائی عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کا مریض تھا۔مولانا یوسف …
Read More »صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو نوٹس جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ پولیس رپورٹ …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد بھاری اضافہ ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اب اضافہ ہونا شروع ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا اور اب تک …
Read More »عدالت کے باہر 2 گروپوں میں جھگڑا، کلہاڑیوں اور سوٹوں کا آزادانہ استعمال، 7 افراد لہولہان، سر کھل گئے
گھوٹکی (پاکستان امیج) گھوٹکی میں عدالت کے باہر 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد بری طرح زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق گھوٹکی کا احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا، گھوٹا برادری کے 2 گروپ عدالت آئے جہاں ان کے مابین تنازع عدالت کے باہر شروع ہو گیا۔ پہلے توتکار ہوئی پھر ڈنڈے، …
Read More »نوازشریف کی عدلیہ کے خلاف تقاریر سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی عدلیہ کے خلاف تقاریر سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نوازشریف کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست مقامی شہری عدنان اقبال کی جانب سے دائر کی …
Read More »سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی خبروں پر صوبائی حکومت کی وضاحت آگئی
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر خزانہ احمد رسول بنگش کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے مگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں، یہ بات غیر رسمی طورپر زیر بحث رہی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی نگراں وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاق کے ذمہ گزشتہ مالی …
Read More »سونے کو 2 ہزار روپے کا جھٹکا، نیا ریٹ کیاہے؟ جانیے
کراچی (پاکستان امیج) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 300 ہو گئی، کی صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار پر پہنچ گیا۔ عالمی …
Read More »
Pakistan Image