مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پرثنا خان کا بیان بھی آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ثنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ کی اسٹوری میں مولانا طارق جمیل کا ٹویٹ پوسٹ کیا جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کی موت کی تصدیق کی تھی۔ ثناءنے عاصم جمیل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو صبر دے۔انہوں نے عاصم جمیل کی مغفرت اور جنت میں اعلی مقام کے لیے بھی دعا بھی کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *