کراچی (پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے تھانیدار کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا کہ ‘لوگوں کو گھر میں گھس کر اغوا کرتے ہو، تمھیں کس نے اجازت دی۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں شہری کے مبینہ اغوا کے خلاف کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایچ او گلزار ہجری کی بھی سرزنش بھی کر دی۔
Pakistan Image