کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں 14 جولائی 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک کے لیے غیرملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمتِ خرید 279.25 روپے جبکہ قیمتِ فروخت 279.80 روپے رہی۔یورو319.10 روپے میں خریدا اور 323.20 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمتِ خرید 374.63 …
Read More »پاکستان
پاکستان میں پٹرول پھر مہنگا ہونے والا ہے؟ خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھی گئی ہے جہاں منگل کے روز قیمتیں تقریباً 2 فیصد اضافے کے بعد گزشتہ چار ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف بحری پابندیاں دوبارہ …
Read More »لاہور: ’مغل دور کی شاہکار ‘ دنیا کی سب سے بڑی تاریخی پکچر وال بحال
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے شاہی قلعہ میں واقع دنیا کی سب سے بڑی تاریخی پکچر وال کی بحالی صرف ایک تعمیراتی منصوبہ نہیں بلکہ صدیوں پرانے فن، تاریخ اور ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنے کی ایک طویل اور پیچیدہ سائنسی کاوش تھی۔ تقریباً نو برس تک جاری رہنے والے اس منصوبے میں شامل ماہرین کے مطابق ان کے لیے سب سے …
Read More »نئی پاسپورٹ رینکنگ جاری ، پاکستان 100 ویں نمبر پر آ گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )محدود پاسپورٹ رینکنگ کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے 30 ممالک تک بغیر ویزا یا آسان ویزا سہولت کے ساتھ سفر ممکن ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جولائی 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری، ویزا آن ارائیول یا الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن کے ذریعے داخل ہو سکتے …
Read More »دفاعِ وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا قوم کا فخر ہے، شرجیل میمن
کراچی(پاکستان امیج) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازی پوری قوم کا فخر ہیں۔ اپنے بیان میں سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ شہدا اور غازیوں کی قربانیوں کو معمولی قرار دینا افسوسناک امر ہے۔ افواج پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ، …
Read More »کوہاٹ میں طوفانی بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
کوہاٹ(پاکستان امیج) تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے جس میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امدادی ادارے 1122 نے تمام افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، نکالے گئے 11 افراد دم توڑ چکے تھے جبکہ 11 …
Read More »کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر گرفتار
کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث سہولت کاروں کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا گیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک، ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »فضل الرحمان کا فوجیوں کی قربانی کو تنخواہ کا معاوضہ کہنا اسلامی تعلیمات سے ہم آہنگ نہیں، احسن اقبال
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر احسن اقبال نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں کی بے مثال قربانی کو محض تنخواہ کا معاوضہ قرار دینا نا انصافی ہے، یہ اخلاق کے تقاضوں کے مطابق ہے اور نہ ہی اسلامی تعلیمات سے ہم آہنگ۔ سماجی رابطے کی ویب …
Read More »ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان تنازع سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان تنازع سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے 80 لاکھ روپے خرد برد کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں عدالت …
Read More »بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کے نام پر غیر قانونی سمز کی فروخت کا انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج) بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کے نام پر غیر قانونی سموں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ ذمہ داروں کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھا دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں بلوچستان میں غیر قانونی طور پر سموں کی فروخت اور رجسٹریشن سے متعلق سنگین …
Read More »
Pakistan Image