لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ورلڈ یوتھ سکلز ڈے پرخصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی سے مستفید نوجوان ہی ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے کے نوجوان کو ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارتوں سے لیس کرنے کا عزم کا اعادہ کرتے ہوئے نوجوانوں کو لانسنگ، آئی ٹی …
Read More »پاکستان
وزیراعظم سے طلال چودھری کی ملاقات، وزارت داخلہ سے متعلق امور پر بات چیت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزارت داخلہ سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی، ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹینینٹ جنرل انعام حیدر …
Read More »بڑھتی آبادی ملک کو درپیش بڑا چیلنج، بروقت اقدامات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی پاکستان کو درپیش ایک بڑا چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے بروقت اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ اسلام آباد میں ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل پاپولیشن کونسل کا قیام ایک اہم پیش …
Read More »شیشہ کیفے اور ایڈز کے بڑھتے کیسز پر نوٹس، ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفوں کی بڑھتی تعداد اور ایڈز و ایچ آئی وی کے مریضوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد پولیس کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نے شہری عبدالجبار کی درخواست پر سماعت …
Read More »وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو مون سون میں صوبوں کیساتھ بہتر روابط کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹینینٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مون سون بارشوں کے دوران صوبائی حکومتوں اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کے ساتھ روابط مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کو ملک میں …
Read More »قسطوں کے سامان کی رقم کے تنازع پر دکان میں ماں بیٹے پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی
لاہور(پاکستان امیج) قسطوں کے سامان کی رقم کے تنازع پر دکان میں ماں بیٹے پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے رائیونڈ کے نواحی گاؤں بابلیانہ میں واقع ایک الیکٹرونکس شو روم میں ماں اور بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان نے …
Read More »وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا اخلاقی بے حسی ہے، خواجہ آصف کی فضل الرحمان کے بیان پر تنقید
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوجی جوانوں کی وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیرمنصفانہ ہے، یہ شہداء اور ان کے خاندانوں کی دل آزاری ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا مولانا فضل الرحمان ایک کہنہ …
Read More »عون چوہدری کا فضل الرحمان سے شہداء کے لواحقین اور پوری قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی امور عون چوہدری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ان سے شہداء کے لواحقین اور پوری قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے عون چوہدری نے …
Read More »پاکستان کا ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کردیا۔ پی ایل ایل کے مطابق عالمی کمپنیوں سےکل تک بولیاں طلب کی گئی ہیں جبکہ بولیاں کل ہی کھولی جائیں گی، بولیاں21 سے 22 جولائی تک کی ایل این جی سپلائی کیلئے طلب کی گئیں۔ پی ایل ایل …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟ جانیے 14 جولائی 2026 کے فی تولہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 14 جولائی 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 4 لاکھ 29 ہزار 736 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن ننئے ریٹس جاری کرے گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ …
Read More »
Pakistan Image