ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج) ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہٹ نمبر این 123 کے قریب پیش آیا، خاتون کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی۔

متوفیہ کی شناخت کنول جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *