انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومتی اقدامات کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کے حوالے سے روز اچھی خبریں آنے لگیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 44پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283روپے 70پیسے کا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *