پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

لودھراں (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی میاں شفیق ارائیں نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیاہے۔

میاں شفیق ارائیں 2018ء کے عام انتخابات میں لودھراں شہر کے حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔شفیق ارائیں کے بعد جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے بھی مذاکرات جاری ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *