اسلام آباد (پاکستان امیج) رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی نےمانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
ڈیلی جنگ کے مطابق ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، پی ٹی آئی نے ٹکٹ دیا تو نواز شریف کے مقابلے میں مانسہرہ سے الیکشن لڑوں گا۔
Pakistan Image