انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس پر انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *