پاکستان

سوشل میڈیا کو مین اسٹریم میڈیا کی قیمت پر فروغ نہیں دے سکتے، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز مضبوط کریں گے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سرمد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ سوشل میڈیا سے متعلق 2021 کی پالیسی میں 2022 میں ترامیم کی گئیں، جبکہ ویوز اور دیگر ڈیجیٹل …

Read More »

شہدا کی تضحیک ناقابلِ قبول، مولانا فضل الرحمان قوم سے معافی مانگیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

لاہور(پاکستان امیج)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ شہدا کی تضحیک کسی صورت قابلِ قبول نہیں اور اس معاملے پر مولانا فضل الرحمان کو پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر قومی اداروں اور شہدا کے احترام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور میں پریس کانفرنس …

Read More »

سی ڈی ٹی کے پی کا مستقل نفری اور جدید ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بلوچستان سے بھی پیچھے ہونے کا انکشاف

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے باوجود سی ٹی ڈی نفری، مستقل عملے، انفرا اسٹرکچر اور وسائل کے لحاظ سے بلوچستان سے پیچھے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی استعداد بڑھانے کے لیے بھرتیوں، دفاتر اور گاڑیوں کی فراہمی پر کام جاری ہے۔ جیو نیوز کو موصول پولیس …

Read More »

پاکستان تحریک رہنما کے بانی رہنما پارٹی بچانے میدان میں آگئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی رہنما پارٹی کو بچانے کیلئے عملی طور پر میدان میں آ گئے۔ پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پارٹی کے مخلص، نظریاتی اور دیرینہ کارکنوں سے رابطہ مہم کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ امین ذکی، رانا سہیل، رانا جلیل اور …

Read More »

شوہر نے قرض کی رقم کے بدلے بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا

فیصل آباد(پاکستان امیج) شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے کوکیاں والا میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا۔ خریدار نے خاتون سے …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی! 15 جولائی کی صبح کے ریٹس سامنے آگئے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج برو بدھ 15 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 136 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کارآمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے نرخ کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان …

Read More »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا! جانیے اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں آج بدھ 15 جولائی 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279.30 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.50 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یورو کی قیمت خرید 318.22 روپے اور قیمت فروخت 322.20 روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کی …

Read More »

چند ہزار روپے بدلیں گے آپ کی قسمت؟ جانیں ایرانی کرنسی کا وہ سچ جو کوئی نہیں بتا رہا

کراچی (پاکستان امیج)امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں ایرانی ریال کی خرید و فروختک کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ سے وابستہ افراد کے مطابق حالیہ دنوں میں ایرانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے آثار دیکھے گئے ہیں جبکہ مختلف ذرائع سے سامنے آنے والی شرحِ تبادلہ کی معلومات بھی اس رجحان کی …

Read More »

پنجاب اسمبلی: 16 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کی قرارداد جمع

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کے لیے قرارداد جمع کروا دی گئی ہے، جس میں کم عمر صارفین کے لیے عمر کی تصدیق کا نظام متعارف کرانے اور مؤثر قانونی و ریگولیٹری اقدامات کی سفارش کی گئی ہے۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب اور رکن …

Read More »

فوج کیخلاف بیان بازی سے متعلق درخواست پر جج نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا

گوجرانوالہ(پاکستان امیج)پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف اندراج مقدمہ کی دائر درخواست پر پنجاب کے ضلع گجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے مولانا فضل الرحمن کو طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق گجرانوالہ ایڈیشنل سیشن جج کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کو …

Read More »