کراچی(پاکستان امیج) نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) نے ڈیٹا والٹ پاکستان کے ساتھ حکومتِ پاکستان کے لیے خود مختار اے آئی خدمات کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کی مدت تین سال ہے جس کے تحت حکومت پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے کے لیے محفوظ، خود مختار اور ملک کے اندر ڈیٹا محفوظ رکھنے کی …
Read More »پاکستان
سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک
بنوں (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں ضلع میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، پولیس پر حملوں اور گاڑی میں نصب خودکش بم دھماکے کے تناظر میں سیکیورٹی فورسز نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر …
Read More »پاور سیکٹر میں مؤثر، شفاف اور جدید ڈیٹا گورننس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاور سیکٹر میں مؤثر، شفاف اور جدید ڈیٹا گورننس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ وفاقی وزیر توانائی نے ڈیٹا گورننس کونسل کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ کونسل کے مؤثر اور بروقت فیصلوں کے لیے ایگزیکٹو ورکنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی، ایگزیکٹو ورکنگ کمیٹی …
Read More »معاز صفدر کے خلاف مقدمہ درج، متنازع بیان مہنگا پڑ گیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی یوٹیوبر معاز صفدر 10 محرم الحرام (یوم عاشورہ) سے متعلق اپنے ایک بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں آچکے ہیں۔ معروف یوٹیوبر اور بزنس مین معاز صفدر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ نے شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے متعدد صارفین کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے جس کے بعد …
Read More »’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ ، اہلِ پنجاب کے لیے بڑی خوش خبری
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’اپنی چھت محفوظ چھت‘ پراجیکٹ میں عوام کے لیے بڑی خوش خبری کا اعلان کردیا۔ صوبے میں ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ سانحہ کاہنہ کے شہید بچوں سے موسوم کردیا گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پراجیکٹ پورٹل کا ڈیجیٹل لانچ کردیا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے شہریوں کے لیے خوشی …
Read More »آپریشن شعبان بلوچستان سمیت خطے بھر کے امن کا ضامن، عالمی سطح پر بھی پذیرائی
اسلام آباد(پاکستان امیج) بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے ’’آپریشن شعبان‘‘ میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ معروف عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق مانگی ڈیم کے قریب دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس نے فتنۃ الخوارج کے خلاف ’’آپریشن شعبان‘‘ کا …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ عوام پر بوجھ مزید بڑھنے کا خدشہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں عوام پر مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات پاکستان پہنچ گئے ہیں، جس کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ …
Read More »پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم ’وائیکو‘ کا بانی رُکن بن گیا، افتتاحی تقریب میں شرکت
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم ’وائیکو‘ کا بانی رُکن بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے قائم ہونے والی بین الاقوامی تنظیم ’وائیکو‘ کی بانی رکنیت حاصل کر …
Read More »کراچی میں ہلکی بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن، کئی موٹر سائیکل سوار گرکر زخمی
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے مختلف علاقوں میں رات اور صبح کے وقت ہلکی بارش کے بعد سڑکوں پر پھسلن کے بعد کئی موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کے سبب رات گئے اور صبح کے وقت بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم ہلکی …
Read More »کیا اب ایم اے پاس افراد سوئیپر بنیں گے؟ آئینی عدالت کے ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں ایم اے پاس شخص کو سوئیپر کی ملازمت دینے سے متعلق کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے صوبائی حکومت کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران عدالت نے اس معاملے پر سخت …
Read More »
Pakistan Image