شاہ محمو دقریشی کے 3حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا

ملتان(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمو دقریشی کے 3حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت کرے گا، شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 اور این اے 150،151سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *