راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں موجود ہیں تاحال انہیں گرفتار نہیں کیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں بیٹھی ہیں،عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونا باقی ہیں، ذرائع کاکہنا ہے کہ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں حراست میں لیا جائے گا۔
Pakistan Image