چوہدری نثار کے 7 کارکنوں پر مقدمہ درج

راولپنڈی (پاکستان امیج) راولپنڈی کے تھانہ چکری میں سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار کے 7 کارکنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقامی اخبار ’’روزنامہ جنگ ‘‘کے مطابق چوہدری نثار کے کارکنان کے خلاف مقدمہ مسلم لیگ ن کے کارکن تنویر حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان گزشتہ رات گھر میں زبردستی داخل ہوئے، انہوں نے تشدد کیا اور ن لیگ کی الیکشن مہم چلانے پر دھمکیاں دیں۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور گیس سلینڈر اٹھا کر لے گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *