این اے 130سے نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست خارج، لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130سے نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہے،درخواست گزار الیکشن کمیشن سے رجوع کرے،جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *