لاہور(پاکستان امیج) انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، انڈے 28 روپے سستے ہو گئے۔
انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے ہو گئی، گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 265 روپے درجن تھی۔ برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 612روپے اور زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت422روپے فی کلوبرقرار ہے۔
Pakistan Image