پشاور (پاکستان امیج)نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ پارٹی شمولیت پر لیگل ٹیم معاملات دیکھ رہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ پارٹی شمولیت کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے ، معاشی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات کریں گے ،نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار دیں گے ،ساڈا حق ایتھے رکھ ، یہ میرا نعرہ ہے ، وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے،
Pakistan Image