اپوزیشن کاکے پی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے کا اعلان

پشاور (پاکستان امیج )خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے لئے امیدوار لانے کا اعلان کردیا۔
مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی صوبیہ شاہد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مل کر وزارتِ اعلیٰ کا امیدوار لائیں گی۔صوبیہ شاہد نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیںسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیلئے بھی امیدوار لائیں گی، امیدواروں کے ناموں کا اعلان اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلی میں ن لیگ عوام اور صوبے کے حقوق کے لئے بھرپور کام کرے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *