مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مخصوص نشست پر کون سی خاتون رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں؟ جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا ہے۔مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مسلم لیگ( ن) کی منیبہ اقبال مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں اورمنیبہ اقبال کی رکنیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *