لاہور(پاکستان امیج) دریائے چناب اور دریائے راوی میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جہاں زمینی کٹاؤ، حفاظتی بند ٹوٹنے اور پانی آبادیوں میں داخل ہونے سے شہریوں اور کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علی پورچٹھہ کے نواحی علاقے کوٹ بیلہ میں دریائے چناب کے سیلابی ریلوں نے …
Read More »پاکستان
وزیر اعلیٰ کا مون سون بارشوں کے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے حکم
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مون سون بارشوں کے تیسرے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اور فیلڈ افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام متعلقہ افسران و عملہ الرٹ رہے کوتاہی یا غیر ذمہ داری کی …
Read More »ایمان مزاری کو سزا معطلی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو سزا معطلی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریلیف دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار دے دی ہیں۔ اس حوالے سے جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قابل …
Read More »پاکستان اور قازقستان کا تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے مشترکہ عزم کا اظہار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور قازقستان نے تجارت و سرمایہ کاری کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایس سی او اجلاس کے موقع پر قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ یرمیک کوشیربایف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کے دورہ …
Read More »حکومت ٹیرف پالیسی کےلیے ‘سیکٹر بیسڈ’ اصلاحات پر بھی کام کر رہی ہے،احد چیمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں وفاقی وزیر احد چیمہ سے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سام والڈاک نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون، ترقیاتی اقدامات اور اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ اقتصادی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت ٹیرف پالیسی میں …
Read More »ایرانی پیٹرول کے بعد ایرانی ٹماٹر بھی مارکیٹ میں آگئے
کراچی(پاکستان امیج پاکستان بھر میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر ایرانی ٹماٹر بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں، تاہم اس کے باوجود قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہیں آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق باورچی خانے کی سب سے بنیادی ضرورت کہلانے والی سبزی ‘ٹماٹر’ کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں، جس نے عام آدمی کے بجٹ کو بری …
Read More »پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور ہمسایہ ملک دہشتگرد عناصر کو وسائل فراہم کر رہا ہے، ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، تاہم ایک منظم سازش کے تحت اسے دوبارہ فروغ دیا گیا۔ وزیراعظم نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »سرکاری ملازمین کیلیے ایک اور خوشخبری، کنوینس الاؤنس میں بڑا اضافہ
پشاور(پاکستان امیج) سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور خوشخبری آ گئی ہے کہ ان کے کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے نواب شیر کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا ہے اور محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے الاؤنس میں اضافے …
Read More »پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کے لیے ڈرون مانیٹرنگ کا آغاز
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے پہلی بار سیلاب کی بروقت پیشگی اطلاع اور نگرانی کے لیے ڈرون مانیٹرنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلی بار سیلاب کی بروقت پیشگی اطلاع اور مؤثر نگرانی کے لیے ڈرون مانیٹرنگ سسٹم شروع کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے کے اہم بیراجوں، دریاؤں اور ہیڈورکس کی …
Read More »مفت سم کی لالچ میں نہ آئیں ورنہ! پی ٹی اے کی موبائلز سمز سے متعلق اہم وارننگ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے موبائل فون صارفین کے لیے ایک اہم اور تنبیہی پیغام جاری کیا ہے جس میں اپنی نام پر رجسٹرڈ سمز کے غیر ذمہ دارانہ استعمال سے خبردار کیا گیا ہے۔ ادارے نے واضح کیا ہے کہ اپنی شناخت پر جاری شدہ سم کسی دوسرے شخص کے حوالے …
Read More »
Pakistan Image