دھاندلی کی شکایات کیلئے آئینی وقانونی فارمز موجود ہیں، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟شہبازشریف

اسلام آباد(پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دھاندلی کی شکایات کیلئے آئینی وقانونی فارمز موجود ہیں، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟

شہبازشریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن، ٹریبونلز اور عدالتیں موجود ہیں مگر انہیں اپنے اداروں کے بجائے اغیار پر اعتماد ہے،ان کا کہناتھا کہ آئیں انتخابی نظام کیلئے ہمارے ساتھ ملکر کر بیٹھیں،نومنتخب وزیراعظم کا کہناتھا کہ آج پھر میثاق حیثیت کا اعادہ کرتا ہوں،میثاق مفاہمت کی دعوت دیتا ہوں،ان کاکہناتھا کہ کبھی نہ کبھی یہ ضرور پتہ چلے گا کہ 2014کا دھرنا کس اشارے پر ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *