راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خود بھی سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کو غلطی قرار دے دیا۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بات چیت مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل اور شیرانی گروپ سے چلی تھی، غلطی یہ ہوئی کہ تینوں کے …
Read More »پاکستان
عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات، سکیورٹی اداروں سے تعاون اور وفاق سے ملاقاتوں کی ہدایت
پشاور(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو صوبائی حقوق کے حصول کے لیے ایس آئی ایف سی سمیت تمام وفاقی پلیٹ فارمز پر بات چیت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور سیکیورٹی اداروں سے تعاون کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر …
Read More »’’عظمیٰ، اس اکاؤنٹ کے خلاف ایکشن لینا لازمی ہے‘‘ مریم نواز نے ہیلی کاپٹر ویڈیو شیئرکرنیوالے اکائونٹ کیخلاف ہدایت جاری کردی
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر موجود ”نیا پاکستان“ نامی ایک اکاؤنٹ کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے، عظمیٰ بخاری کے وضاحتی اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا،’عظمیٰ اس اکاؤنٹ کے خلاف ایکشن لینا لازمی ہے جو کہ جھوٹ پھیلا رہا ہے، برائے مہربانی …
Read More »ریحام خان کا اپنی پُرانی تصاویر شئیر کرتے ہوئے مداحوں کیلئے اہم پیغام
پشاور(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف میزبان ریحام خان نے حال ہی میں ایک پوسٹ اپلوڈ کیا ہے، جس میں انہوں نے اپنی پرانی یادوں کو شئیر کیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ریحام خان کی جانب سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں میزبان کی جانب سے اپنی پرانی تصاویر شئیر کی گئیں۔ویڈیو میں 3 تصاویر شامل کی …
Read More »وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھینس اور مرغی پال کر دن بدلنے کا فارمولا دے دیا
ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری ترجیحات میں صوبے کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنا ہے، ہمارے نوجوان کلاس فور کی نوکری کے لیے پانچ سے چھ لاکھ روپے رشوت دے رہے ہیں، نوجوان اپنی بھینس پال کر بہتر روزگار کما سکتے ہیں۔ اگر ایک لاکھ روپے کی مرغیاں …
Read More »سعودی ولی عہد کے رمضان کے فوری بعد دورہ پاکستان کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کال پر منصب سنبھالنے کی مبارکباد دی ،جواب میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی جس پر سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا۔ نجی ٹی وی جیو …
Read More »آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامند
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کروائی ہے جس کے تحت نان فائلرز پر پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور تمام ہاؤسنگ …
Read More »مریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاونت سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بہن کی عیادت کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ ملیکہ بخاری نے ٹویٹر پر اپنی بڑی بہن کی بیماری کے حوالے سے بیرون ملک جانے کی اپیل کی تھی جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم …
Read More »شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں بہادری سے لڑتے ہوئے دو افسران مادر وطن پر …
Read More »کیا واقعی پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کیئے جائیں گے؟ سٹیٹ بینک نے واضح اعلان کر دیا
کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں پلاسٹک کے نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک حکام نے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چلنے والی نئے پولیمرنوٹ (پلاسٹک نوٹ) جاری کرنے کی خبروں کو …
Read More »
Pakistan Image