نواب شاہ (پاکستان امیج )آصفہ بھٹو کو پارلیمان میں لانے کی تیاری کی جارہی ہیں، وہ اپنے باپ آصف زرداری کی چھوڑی ہوئی نشست این اے207 پر ضمنی الیکشن لڑیں گی۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق آصفہ بھٹو ریلی کی صورت میں زرداری ہاﺅس نواب شاہ پہنچیں ۔ جیالوں نے نعروں کی گونج میں پتیاں نچاور کر کے استقبال …
Read More »پاکستان
پاکستان کا اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے سے متعلق قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں “اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے اقدامات ” کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے جس میں جنرل اسمبلی نے مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور دشمنی یا تشدد پر اکسانے کی مذمت کی اور اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی تعیناتی کی بھی …
Read More »آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ، یہ سیاسی جماعت اپنی شناخت کھو چکی، آج بے نام پارٹی ہے: خواجہ آصف
سیالکوٹ (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، یہ سیاسی جماعت اپنی شناخت کھو چکی، آج یہ بے نام پارٹی ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میر علی میں گذشتہ …
Read More »الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے کیسز کی کازلسٹ ملتوی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے کیسز کی کازلسٹ ملتوی کردی ،الیکشن کمیشن نے 19،20اور 21مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کیسز ڈی لسٹ کر دیئے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر تھے،الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی کا کیس 21مارچ …
Read More »وزیرستان میں فورسز پر حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کرینگے، بھرپور جواب دینگے، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیرستان میں دہشتگردی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کرینگے بلکہ بھرپورجواب دینگے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ ہم اس حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائے گا، ان کا …
Read More »موٹر وے پر سروس ایریا کی مسجد کے باہر سے مسافر نمازی کا 3 لاکھ روپےکا جوتا چوری، مقدمہ درج
راولپنڈی (پاکستان امیج) اسلام آباد پشاور موٹر وےکے ہکلا انٹر چینج کے سروس ایریا کی مسجد کے باہر سے مسافر نمازی کا 3 لاکھ روپےکا جوتا چوری ہوگیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، تھانہ ٹیکسلا میں مسافر کی درخواست پر قیمتی سپورٹس شُو کی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مسافر نے …
Read More »غربت سے تنگ ماں 2 بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1 بچہ جاں بحق
منڈ بہاؤالدین(پاکستان امیج) غربت کی وجہ ماں نے 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ہے۔ آج نیوز کے مطابق چک ڈاڈا میں گھریلو ناچاقی اور غربت کے باعث خاتون نے بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگائی۔ ریسکیو 1122 نے آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ ماں اور ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا ہے، تاہم دوسرے بچے …
Read More »آصفہ بھٹو کے زیب تن کیے گئے اس سبز لباس کی قیمت کتنی ہے؟ بالآخر پتہ چل گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ایوان صدر میں منعقدہ نومنتخب صدرآصف زرداری کی تقریب حلف برداری میں ان کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کا پروقار انداز سب کی توجہ لینے کا باعث بنا رہا ، ان کی والدہ سے مشابہت بے نظیر کی لوگوں کو یاد دلاتی رہی لیکن اس موقع پر آصفہ کے زیب تن کیے گئے لباس کی …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری ، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں اختلافات سامنے آگئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی نجکاری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں، اس سے قبل چیئرمین ارسا کی تعیناتی پر بھی اختلافات کی اطلاعات تھیں۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کومسترد کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن نے کہا ہے …
Read More »آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے احتجاج کرنے والے پاکستان آ کر احتجاج کریں، عطا تارڑ
لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے،لوگوں کی زندگی کو آسان بنانا ہمارا مشن ہے۔آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے احتجاج کا کیا مطلب ہے، پاکستان آ کر احتجاج کریں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ ہمیں ملک کو ہم …
Read More »
Pakistan Image