پاکستان

ابھی تک کسی کو جوائن نہیں کر رہا، آزاد سیزن چل رہا ہے، فیصل واوڈا

کراچی(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی کو جوائن نہیں کر رہا، آزاد سیزن چل رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو فیصل واوڈا نے کہاکہ انتخابات میں شفافیت تو 75سال سے سوالیہ نشان ہے،آزاد ہوں اور آزاد ہی آؤں گا، ہار اور جیت عزت کیساتھ قبول کرنی …

Read More »

توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب …

Read More »

مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی، تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں 21اور22مارچ کو بارش متوقع

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں 21اور22مارچ کو ہلکی بارش متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ پشاور میں مطلع صاف، موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے،پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

ٹیوٹا نے اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پاکستان امیج)ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیوٹا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 سی وی ٹی ایرو ‘ کو بند نے کا فیصلہ کیا …

Read More »

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے پنجاب میں پھر آپریشن شروع کرنیکا حکم

لاہور(پاکستان امیج ) وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے …

Read More »

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیشرفت

لاہور (پاکستان امیج)لاہور کی مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں مقتول کے دوست ملزم احسن شاہ کو 23 مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے رات گئے احسن شاہ کی باقاعدہ گرفتاری ڈالی تھی، جس کے بعد سی آئی اے پولیس نے ملزم کو ضلع کچہری میں جوڈیشل …

Read More »

کھجور سے روزہ افطار کرنا معمول لیکن سائنسی و مذہبی طورپر اس کے کیا فواہد ہیں؟ وہ بات جو آپ کو بھی جان لینی چاہیے

لاہور (پاکستان امیج) ماہ رمضان میں دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھتے ہیں اور روزے کے دوران کھانے پینے سے مکمل پرہیز کرتے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق روزے کے وقت کا آغاز طلوع آفتاب سے پہلے سحری کے بعد اذانِ فجر کے ساتھ ہوتا ہے اور پھر غروب آفتاب کے بعد اذانِ مغرب کے ساتھ افطار پر ختم ہوتا …

Read More »

سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ چھوڑنے کی افواہیں، ڈاکٹر آصف کرمانی کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ چھوڑنے کی افواہیں پر اہم جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن میں ہوں، نوازشریف کو آج بھی اپنا قائد سمجھتا ہوں،سینیٹ ٹکٹ کیلئے پارٹی کو کوئی درخواست نہیں …

Read More »

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا …

Read More »