لاہور (پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کا مطلب ہے کہ رمضان المبارک 30 روز پر مبنی ہو گا …
Read More »پاکستان
ہم آپ کو ڈاکٹر دیکھنا چاہتے ہیں پھانسی کیوں دیں گے، جسٹس اشتیاق ابراہیم کا طالبعلم سے مکالمہ
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران طالب علم نے کہاکہ میرے ٹیسٹ میں کوئی غلطی ثابت ہوئی تو مجھے پھانسی دی جائے،جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہاکہ ہم آپ کو ڈاکٹر دیکھنا چاہتے ہیں پھانسی کیوں دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کےد …
Read More »بانی پی ٹی آئی مزید پریشانیوں میں پھنستے دکھائی دے رہے ہیں،فیصل واوڈا
کراچی(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مزید پریشانیوں میں پھنستے دکھائی دے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ میرے اختلافات ایم کیو ایم لندن سے تھے،ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں،میرا ایم کیو ایم کے بہت سے لوگوں …
Read More »اراکین اسمبلی کی نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے اراکین اسمبلی کی نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ آرٹیکل 62 ایف ون ڈس کوالیفکیشن سے متعلق ہے،آرٹیکل 62کی مزیدتشریح سپریم کورٹ ہی کر سکتی ہے،درخواست گزار سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اراکین اسمبلی کی نااہلی کی مدت5سال کرنےکیخلاف درخواست …
Read More »نواز شریف، آصف زرداری، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس، عدالت نے نیب سے رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف توشہ خانہ سے قیمتی گاڑیاں اور تحائف وصول کرنے سے متعلق ریفرنس میں آئندہ سماعت پر قومی احتساب بیورو (نیب) سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق احتساب …
Read More »شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ ہرجانہ اسفندیار ولی کو ادا کرنے کا حکم
اپشاور(پاکستان امیج)پشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 15 کروڑ روپے کے ہرجانے کے کیس میں فیصلہ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے حق میں سنا دیا۔ عدالت نے شوکت یوسف زئی کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الرحمٰن نے فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے فیصلے میں قرار …
Read More »ملک میں چینی کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس پرلارجر بنچ تشکیل دینے کیلئے معاملہ انتظامی کمیٹی کو ارسال
لاہور ( پاکستان امیج ) نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خود کو چیئرمین نیب بتانے والے جعلساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزمان شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے تھے۔ہ مذکورہ ملزمان کے خلاف شکایات آنے پر انٹیلی جنس ونگ نے ان …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے نوٹس کیخلاف پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس سید ارشدعلی اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ نے کہاکہ درخواست کے دائرہ …
Read More »سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 50قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا اور الیکشن کمیشن کا صرف6پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم کالعدم قراردیدیا،سپریم کورٹ نے کہاکہ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق شفاف پولنگ یقینی بنائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل جے یو آئی وسیم سجاد نے …
Read More »سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کب پاکستان آ رہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رمضان المبارک کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعوی ولی عہد پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی منتخب حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ واضح رہے …
Read More »
Pakistan Image