لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پرانے کارڈز میں موجود بیلنس واپس نہیں کیا جائے گا، مسافر ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور اے ٹی ایم کارڈ ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ …
Read More »پاکستان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے، تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.6 ڈگری سینٹی …
Read More »سونے کی قیمت میں اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟
کراچی (پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ ، 27 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے کے …
Read More »چوہدری شافع حسین نے مقامی تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کیا۔ تقریب میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ چین اور ایک مقامی کمپنی کے اشتراک سے الیکٹرک بائیکس تیار کی گئی ہیں۔ پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر مقامی انڈسٹری میں 2500 ای …
Read More »غریب کی تھالی کردی خالی! کھانے پینے کی اشیاء میں 10 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات نے حقیقت بتادی
اسلام آباد(پاکستان امیج)شہباز حکومت کے دور میں پیٹرولیم مصنوعات اور ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ سرکاری اعداد و شمار نے بھی عوامی مشکلات کی تصویر واضح کر دی جہاں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (PBS) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و …
Read More »ڈالر، ریال اور درہم! آج کس کرنسی کی قیمت کتنی ہے؟ جانیں 25 جولائی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں ہفتہ 25 جولائی 2026 کے لیے امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یو اے ای درہم سمیت دیگر اہم کرنسیوں کے خرید و فروخت کے نئے نرخ سامنے آ گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 85 پیسے میں خریدا جبکہ 278 روپے 95 پیسے میں فروخت کیا …
Read More »واٹس اپ کو سائبر فراڈ اور ہیکنگ سے کیسے بچایا جائے؟ پی ٹی اے کی ہنگامی وارننگ جاری
لاہور(پاکستان امیج)آج کی ڈیجیٹل دنیا میں بڑھتے ہوئے سائبر خطرات کے باعث واٹس ایپ صارفین کو اپنے اکاؤنٹس کے تحفظ کے لیے مزید محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ماہرین کے مطابق واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیکرز کے لیے آسان ہدف بن سکتے ہیں اس لیے چند بنیادی حفاظتی اقدامات اپنا کر ممکنہ فراڈ اور نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ پاکستان …
Read More »فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا! چاندی کی قیمت میں کمی؛ جانیے ہفتہ 25 جولائی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے صرافہ بازار سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ کا رجھان دیکھا جا رہا ہے جہاں ایک تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قدر میں معمولی کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہفتہ 25 جولائی 2026 کے لیے جاری کردہ …
Read More »بابا جی آپ کو لیپ ٹاپ نہیں ملے گا، آپ غلط استعمال کریں گے ، نواز شریف کا جلسے میں بزرگ شہری کو ذومعنی جواب
میرپور(پاکستان امیج )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران لیپ ٹاپ اسکیم کا ذکر کرتے ہوئے دلچسپ جملہ کہہ دیا، جس پر شرکا قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئے۔ نواز شریف نے خطاب میں کہا، “مریم نواز لیپ ٹاپ دے رہی ہیں، جس کی بنیاد شہباز شریف نے رکھی تھی۔ اب …
Read More »خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں، محسن نقوی
لندن(پاکستان امیج) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہاوس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں لارڈ ضمیر چوہدری نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ لارڈ ضمیر چوہدری نے …
Read More »
Pakistan Image