پاکستان

لاہور کی پبلک ٹرانسپورٹ میں انقلاب یا نئی مشکل؟ اب سفر کیسے ہوگا؟ جانیں تفصیلات

لاہور(پاکستان امیج)صوبائی دارالحکومت کے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اورنج لائن ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بس سروس میں روایتی ٹوکن اور پرانے کارڈز کا نظام ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس اقدام سے روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں شہریوں کو نئے انتظامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ …

Read More »

جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

وزیرستان (پاکستان امیج)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ آئی …

Read More »

صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری سے رکنِ بلوچستان اسمبلی نواب جنگیز خان مری نے بلاول ہاؤس کراچی میں تفصیلی ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پر تبادلہ خیال

کراچی(پاکستان امیج)صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری سے رکنِ بلوچستان اسمبلی نواب جنگیز خان مری نے بلاول ہاؤس کراچی میں تفصیلی ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بالخصوص بلوچستان میں امن و امان، سیاسی استحکام اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلوچستان میں پائیدار امن، عوامی فلاح و بہبود اور …

Read More »

195 روپے کا پیٹرول 335 روپے کا کیسے بیچا جا رہا ہے؟ عوام سے وصول کیے جانے والے ٹیکسوں کا سچ

اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مارکیٹ سے پاکستان پہنچنے والا پیٹرول جب بندرگاہ پر اترتا ہے تو اس کی اصل قیمت تقریباً 195 سے 196 روپے فی لیٹر ہوتی ہے، مگر عام صارف تک پہنچتے پہنچتے یہ قیمت 335 سے 350 روپے تک جا پہنچتی ہے۔ اس سارے عمل میں یہ جاننا ضروری ہے کہ آخر یہ اضافی رقم کہاں جاتی …

Read More »

مظفرآباد نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ سنادیا، نواز شریف اور مریم نوازکشمیر گئے تو مخالفین کی چیخیں نکل گئیں: مریم اورنگزیب

راولپنڈی (پاکستان امیج)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ مسلم لیگ ن کرسکتی ہے، نوازشریف ، مریم نواز کشمیر گئے تومخالفین کی چیخیں نکلنے لگیں۔ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مظفرآباد نے ن لیگ کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا …

Read More »

میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں انتخابات کل ہونگے

میرپور(پاکستان امیج)میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں عام انتخابات کل ہوں گے، عام انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ میرپور ضلع کی چار، بھمبر ضلع کی تین اور کوٹلی ضلع کی 6 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ …

Read More »

میاں نواز شریف، شریف آدمی ہیں، رہنماپیپلزپارٹی حسن مرتضیٰ کا اعتراف

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے اعتراف کیا ہے کہ ہم آج بھی کہتے ہیں کہ میاں نواز شریف، شریف آدمی ہیں، قابلِ احترام ہیں، وہ ایک بڑے سیاسی قد کاٹھ کے لیڈر ہیں، انہوں نے اپنی غلطی کا احساس کیا”۔ ویب سائٹ پاک رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ …

Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈ کے خدشے سے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راجستھان کے جنوب مغرب اور ملحقہ علاقوں پر ہوا کے کم دباؤ کا نظام موجود ہے، جس کے باعث مون …

Read More »

دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے اور 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، غیر معمولی جرات اور …

Read More »

پنجاب، موسلا دھار بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی مسلسل بڑھنے لگا، بھکر میں فلڈ الرٹ جاری

بھکر(پاکستان امیج) ملک میں جاری مون سون بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر بھکر میں نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رکھتے ہوئے فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب گڑھ مہاراجہ میں موسلا دھار بارش کے باعث مین بازار کی ایک مسجد میں پانی …

Read More »